Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ بنیں گی پاکستانی لڑکی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے بعد ایک اور فلم میں پاکستانی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔ کترینہ کیف نے ریموڈی سوزا کی فلم ”اے بی سی ڈی“ کے دوسرے سیکوئل میں کام کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔ کترینہ اداکار ورون دھون کی ہیروئن بنیں گی اورپاکستانی ڈانسر لڑکی کا کردار ادا کریںگی۔
 

شیئر: