Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چٹانیں گرنے سے العرضیات روڈ بند

قنفذہ ۔۔۔قنفذہ کے ماتحت سبت الجارہ کے مشرق میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں چٹانیں گرنے پر العرضیات اور سبت الجارہ کو جوڑنے والا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا ۔روڈ سے متصل پہاڑ کی چٹانیں بھاری مقدار میں گر گئیں ۔ بارش سے آنیوالے سیلاب کے باعث القنفذہ عسیر روڈ پر ٹریفک معطل ہو گیا۔

شیئر: