Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی کے معاملے میں کوتاہی برتنے والے ہر درجے کے عہدیدار کا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

24اکتوبر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبارالمدینہ کی شہ سرخیاں
٭خاشقجی کے معاملے میں کوتاہی برتنے والے ہر درجے کے عہدیدار کا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ
٭شاہ سلمان سے اردنی فرمانروا اور عمران خان کی ملاقاتیں ، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات
٭مجھے خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان کی نیک نیتی میں کوئی شبہ نہیں ، ترک صدر
٭سعودی عرب خاشقجی کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ
٭سرمایہ کاری مستقبل کانفرنس میں 50ارب ڈالر کے معاہدے ، محمد بن سلمان آج خطاب کریں گے
٭سعودی ولیعہد اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ، اقتصادی امور پر تبادلہ خیالات
٭سعود ی ملازم خواتین کو 800ریال ماہانہ ٹرانسپورٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ
٭معتمرین اور زائرین کو مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ہوائی اڈے اور زیارت گاہوں پر لانے لیجانے کی فیس 100سے 850ریال تک 
٭طالبان اور ایران سے منسلک 13افراد کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے
٭حج موسم میں شہری دفاع نے قابل قدر خدمات انجام دیں ، گورنر مدینہ منورہ 

شیئر: