Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی سے متعلق صاف شفاف تحقیقات پر ہمیں اعتماد ہے، روسی صدر کی شاہ سلمان کو یقین دہانی

26اکتوبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

    ٭سعودی ولیعہد نے محکمہ خفیہ کی اصلاحات کیلئے4نکاتی اسکیم ترتیب دیدی
    ٭سرمایہ کاری کانفرنس ریاض نے دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیوں کو عظیم الشان مواقع مہیا کردیئے
    ٭ترکی نے خاشقجی سے متعلق قتل کے معاملے کو پیشگی منصوبہ بندی سے جوڑ دیا، پبلک پراسیکیوٹر
    ٭سعودی آرامکو نے پٹرول اور گیس کے شعبوں میں 4ہزار سعودیوں کو روزگار دینے کا معاہدہ کرلیا
    ٭دھماکہ خیز پارسلوں نے امریکہ میں سیاسی کشیدگی برپا کردی
    ٭ماجد المہندس سے گلے لگنے والی طائف کی لڑکی کو ایک برس قید کی سزا سنا دی گئی
    ٭مملکت بھر میں صلاۃ استسقاء کے روح پرورمناظر، گورنرز،نائبین اور اعلیٰ عہدیدار پہلی صفوں میں نظر آئے
    ٭وزارت آباد کاری نے 76500مکانات جدید ٹیکنالوجی سے تعمیر کرانے کیلئے معاہدہ کرلیا
    ٭سعودی ڈاکٹر ’’شیخہ اور شموخ‘‘سیامی بچیوں کو جدا کرنے میں کامیاب، آپریشن 12گھنٹے جاری رہا

مزید پڑھیں:- - - -محمد بن سلمان کا خطاب ،امیدوں کا آئنہ

شیئر: