Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں بارش، صبح11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا

جدہ: محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جدہ سمیت عسفان، ذہبان، رابغ، ثول اور مکہ مکرمہ کے بعض علاقوں میں رات ایک بجے سے صبح 11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ جدہ اور قرب وجوار میں مطلع ابر آلود ہے جس کے باعث بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب جدہ کے متعدد محلوں میں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔
 

شیئر: