Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انانیانے 20 ویں بہار بھی دیکھ لی

بالی وڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور نئی اداکارہ انانیا پانڈے نے زندگی کی 20ویں بہار بھی دیکھ لی ۔انانیا فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو' سے بالی وڈ ڈبیو کررہی ہیں۔ وہ اس فلم میں ٹائیگر شروف کےساتھ اداکاری کریں گی ۔ ان کی یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: