یمن میں خانہ جنگی بند کرانے کیلئے بین الاقوامی فریق سرگرم ہو گئے
یکم نومبر2018ء بروز جمعرات سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ــ’’الشرق الاوسط‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارت انصاف اور ادارہ احتساب میں 58ججوں کی ترقی اورتقرری کے احکام جاری کر دئیے
٭یمن میں خانہ جنگی بند کرانے کیلئے بین الاقوامی فریق سرگرم ہو گئے
٭ایران نے جنوبی شام میں مقامی مسلح گروپ قائم کر لئے
٭سلطان قابو س کے ایلچی بن علوی ایک اور مکتوب لیکر فلسطینی صدر سے ملنے کیلئے رام اللہ پہنچ گئے
٭سعودی قومی بجٹ کے اعداد و شمار وسیع البنیاد اصلاحات جاری رکھنے کا پتہ دے رہے ہیں
٭ایسی حکومت کی تشکیل کے فرمان پر دستخط نہیں کروں گا جس میں ’’8آزار‘‘والے حزب اللہ کے سنی اتحادی شامل ہوں
٭ایرانی صدر نے اپنے عوام کو مشکل اوقات کا سامنا کرنے کا پیغام دیدیا
٭فالج زدہ افراد ایک بار پھر معمول کے مطابق چلنے لگیں گے ، سوئس سائنسدانوں کا انکشاف اور تجربہ
٭یورپی پارلیمانی وفد نے مشرق و مغرب کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے الازہر اور کلیسا کا دورہ کیا
٭مصر میں ’’ عرب شیلڈ 1‘‘ کے عنوان سے مشترکہ عرب فوجی مشقیں