Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع، جدہ اور مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش

    ینبع- -  - - ینبع انڈسٹریل سٹی میں جمعہ کو موسلا دھار بارش ہوئی۔ جدہ، مکہ مکرمہ سمیت مملکت کے  متعدد علاقوں میں بھی جمعہ کو بارش ہوتی رہی ۔ دومتہ الجندل اور سکاکا میں بھی بارش کا سلسلہ رہا۔ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج ہفتے کو بھی مملکت کے12لاقوں میں بارش ہوگی۔ گرج چمک اور گرد آلود ہواؤں کا بھی امکان ہے۔مدینہ منورہ اور اس کی کمشنریوں میں بھی بارش ہو گی۔ ساحلی علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ آئندہ کئی روز تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں:- - -  - -سعودائزیشن کی12خلاف ورزیاں پکڑی گئیں

شیئر: