Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشترکہ مشقوں سے پاک روس عسکری تعلقات کو فروغ ملے گا‘ آرمی چیف

راول پنڈی:  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی انسداد دہشت گردی سینٹر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے پاک روس مشترکہ مشقوں کا معاینہ کیا اور شریک دستوں کے عزم، مہارت اور پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی۔
ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی استاف نے اس موقع پر کہا کہ پاک روس مشقیں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -  --راؤ انوار کیخلاف قتل کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

شیئر: