Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے ہندی میں ٹویٹ

دبئی: دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندی میں ٹویٹ کرکے دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔یہی ٹویٹ انہوں نے دوبارہ انگریزی میں کیا جس میں امارات کی طرف سے ہندوستانی عوام کو مبارکباد پیش کی۔
 

شیئر: