Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیمرون ، 79 مغوی طلبا بازیاب

کیمرون ۔۔۔کیمرون میں اغوا کئے گئے 79 طلبا کو بازیاب کرا لیا گیا ۔کیمرون کے وزیر اطلاعات عیسیٰ باکرے  چیروما نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ پولیس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوے یرغمال بنائے گئے79 طلبا کو بازیاب کروا لیا ہے ۔ا سکول کے بچوں کے اغواکی یہ واردات کیمرون کے ایک ایسے خطے میں ہوئی تھی جہاں انگریزی زبان بولی جاتی ہے ۔ یہ طلبا ایک سیکنڈری اسکول میں
 زیر تعلیم تھے ۔

شیئر: