Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان قصیم سے حائل پہنچ گئے

حائل: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز حائل پہنچ گئے۔ وہ قصیم کا دورہ مکمل کرکے حائل پہنچے تھے۔ حائل ایئر پورٹ پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور گورنر حائل شہزادہ عبد العزیز بن سعد بن عبد العزیز کے علاوہ علاقہ کے سرکردہ اور اہم شخصیات نے استقبال کیا۔
 

شیئر: