Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی کانگریس ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی میں منقسم ،ٹرمپ نے فتح کا اعلان کر دیا

8نومبر2018ء جمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’الشرق الاوسط ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭امریکی کانگریس ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی میں منقسم ،ٹرمپ نے فتح کا اعلان کر دیا
٭خادم حرمین شریفین قصیم سے حائل پہنچ گئے،600منصوبوں کاافتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا 
٭ایران کو شام سے مکمل انخلاء کرنا ہو گا ، امریکی ایلچی برائے شام
٭حوثیوں کے رہنما عبدالملک الحوثی نے الحدیدہ میں پے درپے شکست کے بعد قبائل سے جنگ میں حصہ لینے کی اپیل کر دی
٭مراکش کے فرمانروا شاہ محمد السادس نے الجزائر کو مکالمے کی پیشکش کر دی
٭پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کی پر آئش زندگی سے ایرانی عوام کو غصہ 
٭القاعدہ اور داعش کے درمیان قربت کے آثار نظر آنے لگے ، روس
٭پیرس ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے یورپی ممالک کو متحد کرنے لگا
٭امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیوں سے اس کی بندرگاہ کواستثنیٰ دیدیا
٭سوڈان نے باغی تحریکوں کے ساتھ بات  چیت کا عزم ظاہر کر دیا

شیئر: