Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کی ہدایت پر قصیم کے نادار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

7نومبر2018ء بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’المدینہ ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان کی ہدایت پر قصیم کے نادار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا
٭ولیعہد محمد بن سلمان نے 7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ کر ملک و قوم کے وسیع تر مفاد کا اہتمام کیا ہے ، سعودی کابینہ
٭کوئی بھی طاقت سعودی عرب کے استحکام کو متزلزل نہیں کر سکتی ، مصری صدر
٭مکانات کے کرایوں اور قیمتوںکی نگرانی کیلئے وزارت آباد کاری اور کریڈٹ انفارمیشن کمپنی کے درمیان معاہدہ
٭یمن کی سرکاری افواج الحدیدہ بندرگاہ سے 5کلومیٹر فاصلے پر پہنچ گئیں
٭ری پبلکن پارٹی کا سیاسی ایجنڈہ ہی امریکی عوام کا خواب ہے ،صدر ٹرمپ
٭3روز کے دوران ڈیمز میں 8لاکھ مکعب میٹر پانی کا اضافہ 
٭آئندہ ہفتے اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا امکان
٭لبنانی وزیر نے مصر مخالف بیانات پر معذرت پیش کر دی 
٭فرانسیسی صدر نے امریکہ سے ہٹ کر الگ یورپی فوج قائم کرنے کا اعلان کر دیا 

شیئر: