Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عدالت خاشقجی کے معاملے میں انصاف کا مظاہرہ کریگی،ترکی الفیصل

11نومبر2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’الشرق الاوسط ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے الدرعیہ میں ابوظبی کے ولیعہد کی ملاقات
٭یمن کی سرکاری افواج الحدیدہ میں حوثیوں کے کلیدی ٹھکانوںکے قریب پہنچ گئیں
٭سعودی عدالت خاشقجی کے معاملے میں انصاف کا مظاہرہ کریگی،ترکی الفیصل
٭سعودی عرب کا امن و استحکام خطے کے امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ، امریکہ اور فرانس کے سربراہ
٭ایران پر عائد پابندیاں نافذ کرنے کیلئے عراق کو امریکہ نے 45دن کی مہلت دیدی
٭فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج پہلی عالمی جنگ کی صد سالہ برسی منائی جائیگی، دسیوں رہنمائوں کی شرکت
٭حما ۃ میں بشار الاسد کے حامیوں پر انتقامی حملہ 
٭عرب اتحاد برائے یمن نے امریکہ سے اپنے طیاروں کو فضا میں ایندھن کی فراہمی سے روک دیا
٭فلسطینی اتھارٹی نے قطر پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ، غزہ کو غرب اردن سے علیحدگی پر آمادہ کرنے کا الزام
٭اردن میں سیلاب میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی
 

شیئر: