Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہری اور غیر ملکی گھروں تک محدود رہیں،بحرینی وزارت داخلہ

منامہ: بحرین میں موسلادھار بارش کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ بحرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ موسلادھار بارش کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ رہائشی پر خطر مقامات کے قریب نہ جائیں۔ 
 
 

شیئر: