Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سدھارتھ اور ادیتیا مہمان، کرن میزبان

بالی وڈ کے دو اداکار وںسدھارتھ ملہوترا اور ادیتیا کو کرن جوہر نے اپنے ٹی وی ٹاک شو میں مدعو کیاہے۔ دونوں اداکار پہلی بار ایکساتھ دکھائی دیں گے۔ کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن میں سدھارتھ ملہوترا اور ادیتیا چوپڑا کی فنی و ذاتی زندگی پر تبصرے ٹی وی شو کا حصہ ہوں گے۔
 

شیئر: