Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شان ایک بار پھر سینما اسکرین پر

اداکار شان کا شمار پاکستان کے مایہ ناز اداکاروں میں کیاجاتاہے۔ شان اب تک درجنوں فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں ۔ آج کل وہ ایک اور لالی وڈ فلم کی تیاری میں مصروف ہیں ۔ وہ نئی فلم ' ضرار' میںدکھائی دیںگے۔شان نے سوشل میڈیا پر خبر دی ہے کہ ان کی فلم نئے سال میںریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: