Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا اور رنویرکی تصاویر منظرعام پر

فلمی ہیرو ہیروئن سے حقیقی جوڑی بننے والے رنویر سنگھ اوردیپیکا کی شادی کی تصاویربالآخر منظرعام پر آہی گئیں۔دونوں کی جانب سے شادی کی رسم کے موقع پر لی گئی دو تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر مقبولیت کے ریکارڈ بنارہی ہیں۔رنویر اور دیپیکا نے ایک موقع پر لال رنگ پہن کا لباس پہنا جبکہ دوسری تصویر میں دونوں نے مختلف ملبوسات پہنے ۔دیپیکا نے لال اور رنویر نے سفید کرتا زیب تن کیا۔واضح رہے کہ شادی پر موبائل فون کیمرے سے تصاویر بنانے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
 

شیئر: