Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں 22نومبر کو عام تعطیل ہوگی

کویت: کویت میں جمعرات 22نومبر کو میلاد النبی کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی۔ ایوان سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی میلاد النبی کی مناسبت سے وزارتوں، سرکاری محکموں اور نجی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔سرکاری ملازمین اتوار کو ڈیوٹی دیں گے۔
کویت کی تازہ ترین خبریں واٹس ایپ پر وصول کریں
 

شیئر: