Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ، مملکت کا شریک بنے رہنے کے لئے پرعزم ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب کا مضبوط شریک بنے رہنے کا عزم کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب، ایران کے مقابلے میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے۔ ایران ، یمن میں جنگ کا ذمہ دارہے اور وہ خطے کے استحکام کو متزلزل کرنے کے درپے ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ سی آئی اے سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق معلومات کو ٹھوس بنیادوں پر سمجھنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
 

شیئر: