Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب زمین دھنس گئی

مکہ مکرمہ ...مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب زمین دھنس جانے پر صورتحال سنگین ہوگئی،میونسپلٹی اہلکاروں نے اس کے اطراف رکاوٹیں کھڑی کرکے انتباہی بورڈ لگادیئے ہیں۔
 
 

شیئر: