Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موگلی کا ٹریلر جاری

 بالی وڈ کی نئی فلم موگلی، دی لیجنڈ آف جنگل' کا نیاٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ جنگل بک سیریزکہانی پر مبنی ایک اور فلم جلد ہی سینما کی زینت بنے گی۔ فلم میں مشہور اداکار کرینہ کپور اور مادھوری دکشت ، انیل کپور اور امیتابھ بچن نے اپنی بیک گراﺅنڈ آوازیں پیش کی ہیں ۔مشہور اداکاروں کی آواز میں ڈائیلاگ پر مبنی فلم میں فریدہ پنٹو کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: