Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بختاور بھٹو زرداری کا سوال

بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا:
کیا کوئی شخص مجھے تازہ ترین صورتحال آگاہ کرسکتا ہے کہ ہمارے ’’سلیکٹ‘‘ وزیر اعظم اپنا وعدہ پورا کرنے کے لئے کتنی مرتبہ ہفتہ وار سوالات کے جواب دینے کی خاطرپارلیمنٹ میں آئے۔ مجھے پتہ ہے ، میں تو صرف مذاق کر رہی تھی۔اس کا جواب ہے’’سو دن میں سو یوٹرن‘‘۔
 

شیئر: