موگلی کے پریمیئرمیں” ہالی“ بھی ، ”بالی“ بھی
نئی فلم موگلی کا پریمیئرمنعقد کیاگیا جس میںہالی وڈ اور بالی وڈ کی شخصیات نے شرکت کی۔ فلم ”موگلی' لیجنڈ آف دی جنگل“ کو انگریزی اور اردو زبانوں میں پیش کیاجائے گا۔اس پریمیئر میں تمام اداکاروں نے شرکت کی۔ موگلی ، اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔