Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ گلوکار محمد عزیز کا انتقال

بالی وڈ انڈسٹری کے مشہور گیت ”مائی نیم از لکھن“ کے گلوکار محمد عزیز انتقال کر گئے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار محمد عزیز 64 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ان کا شمار بالی وڈکے مشہور ترین پلے بیک گلوکاروں میں کیاجاتاہے ۔انہوںنے امیتابھ بچن، رشی کپور ، گووندا ، متھن چکرورتی اور انیل کپور جیسے اداکاروں کی فلموں کیلئے گیت پیش کئے جو آج بھی شہرت رکھتے ہیں۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں