Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم پولیس افسر کے روپ میں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نئی فلم میں کچھ ہٹ کر کرتی دکھائی دیں گی۔ خبر ہے کہ سونم کپور نئی ہندی فلم میں ایک خاتون پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ہدایتکار نکھل اڈوانی نے سونم کو اپنی اگلی فلم میں کاسٹ کیا ہے۔ سونم پولیس افسر کا مرکزی کردار ادا کریں گی۔بتایاجارہاہے کہ فلم میں سونم کے ہیرو کی تلاش بھی جاری ہے ۔سونم ان دنوں فلم زویا فیکٹر کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: