بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ایک حالیہ تصویر میں شاپنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرکے لکھا ہے کہ یہ تصویر ان کی فلم پیڈمین کی شوٹنگ کے دوران لی گئی ہے جس میں وہ ساڑھی پہنے ایک اسٹور سے اشیا ءخریدتی دکھائی دے رہی ہیں۔سونم رواں برس فلم ' پیڈمین' اور ”ویرے دی ویڈنگ“ میں نظر آئی تھیں۔