Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں زیر آب بلٹ ٹرین ٹریک

  بیجنگ...چینی حکومت نے پہلا ز یر آب بلٹ ٹرین ٹریک تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔ زیر آب ٹریک جنوبی بندرگائی شہر شنگھائی کو مشرقی ساحلی شہر ذوشان سے جوڑے گا ۔مجوزہ زیر آب ٹنل 77کلو میٹر یونگ زہور ریلوے پلان کا حصہ ہے اس کا مقصد سیاحت کا فروغ ہے ۔
 

شیئر: