واشنگٹن ۔۔۔ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق اور اصولوں کو پامال کرکے بچوں کو فوجی تربیت اور انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں، امریکہ میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے اس دعوے کو ثابت کرنے کیلئے عالمی برادری کے سامنے وڈیو کلپ اور تصاویر پیش کردیں ۔