Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العمرہ انڈر پاس کھولدیا گیا

مکہ مکرمہ ۔۔۔العمرہ انڈر پاس پہاڑ کے اوپر سے چٹانیں گرنے کے باعث سرکلر روڈ 3کی طرف جانیوالی کئی لائنیں بند ہو گئیں جبکہ 4گاڑیوں کو چٹانیں گرنے کی وجہ سے نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ پہاڑ کے اوپر سے چٹانیں گرنے کے باعث العمرہ انڈر پاس کے سرکلر روڈ 3کی جانب جانیوالا راستہ بند ہو گیا تھا ۔ٹریفک پولیس نے چٹانیں ہٹوا کر راستہ دوبارہ کھول دیا۔

شیئر: