Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوکرینی فوج کی جنگی مشقیں

کیف... فوج نے بحیرہ ارزوف کے قریب علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں۔ اس موقع پر یو کرینی فوج کے اعلیٰ فوجی کمانڈر سیرگئی نائیف نے کہا کہ اس علاقے میں یوکرین کا دشمن ملک صرف روس ہی تصور کیا جا سکتا ہے۔ ان فوجی مشقوں کا مقصد کسی بھی بیرونی حملے کا فوری جواب دینا تھا۔ واضح رہے کہ روس نے ڈونیٹسک اور لوہانسک کے قریب 150 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر متعین کرنے کے علاوہ 250کے قریب ٹینک بھی پہنچا د ئیے۔

شیئر: