Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوٹیوبر رجب بٹ سے بازیاب کرایا گیا ننھا شیر اب کس حال میں؟

پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ سے بازیاب کرایا گیا ننھا شیر اب لاہور کے سفاری زو میں خوش دکھائی دے رہا ہے۔ شیر کا یہ ننھا بچہ انہیں گذشتہ برس دسمبر میں شادی کے تحفے میں دیا گیا تھا جسے پولیس نے بازیاب کرا لیا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: