وکی اور ایوشمان ایکساتھ پیر 3 دسمبر 2018 3:00 بالی وڈ کے دو اداکار وکی کوشال اور ایوشمان کھرانا اپنی فلموں کے باعث کافی مشہور ہیں ،وہ پہلی بار ایک میگزین کے سر ورق پر ایکساتھ نظر آئے ہیں۔فیشن برانڈ کے ملبوسات میں دونوں کا انداز مداحوں میں مقبول ہورہاہے۔ سرورق میگزین ایوشمان وکی شیئر: واپس اوپر جائیں