زدو کوب کرنے پر گرفتاری کب؟ جمعہ 7 دسمبر 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔ پبلک پراسیکیوشن نے بتایا ہے کہ اگر کسی کو زدوکوب کرنے یا کسی بھی طرح سے اذیت پہنچانے یا زخمی کرنے سے پیدا ہونے والے زخم کے علاج میں 15روز سے زیادہ لگ جائیں تو اسے بڑا جرم شمار کیا جائیگا۔ ایسا کرنے والا گرفتار کیا جاسکے گا۔ گرفتار ریاض پبلک پراسیکیوشن شیئر: واپس اوپر جائیں