امیتابھ نے 50 لاکھ عطیہ کر دیئے
بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں گڑگاﺅں کی سینئر سٹیزنز کیلئے کام کرنےوالی ایک این جی او کو 50 لاکھ روپے کی رقم عطیہ کی ہے۔ امیتابھ اس سے قبل بھی اترپردیش کے کسانوں کی مالی مدد کرچکے ہیں ۔حال ہی میں امیتابھ نے صفائی مہم کیلئے لاکھوں کی مشینری بھی عطیہ کی تھی۔