Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دشمنوں سے نمٹنے کیلئے اتحاد بین المسلمین ضروری ہے، شاہ سلمان

جمعرات 13دسمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے ا خبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ دشمنوں سے نمٹنے کیلئے اتحاد بین المسلمین ضروری ہے، شاہ سلمان
٭ شاہ سلمان اور صدر پاکستان نے تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا
٭ بحر احمر کا منصوبہ سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کریگا، شاہ سلمان
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو بحر احمر منصوبے کا خاکہ پیش کردیا گیا
٭ محمد بن سلمان مضبوط رہنما ہیں اور سعودی عرب بہترین اتحادی ہے، ٹرمپ
٭ گورنر مدینہ منورہ نے 300ملین ریال لاگت کے24اسکولوں کا افتتاح کردیا
٭ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی اعانت کے جرائم کے خلاف 13900شکایات کا اندراج
٭ حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف یمن میں ایرانی ساختہ میزائل استعمال کئے ، اقوام متحدہ
٭ فرانس نے اسٹراسبرگ حملے کے بعد سیکیورٹی فورس کو انتہائی چوکس کردیا
٭ یمنی بحران کے سیاسی حل کیلئے ہر ممکن تعاون دینگے، اقوام متحدہ کے ایلچی کو سعودی ولی عہد کی یقین دہانی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: