شقراءمیں تاریخی پروگرام کا افتتاح
جمعرات 13 دسمبر 2018 3:00
ریاض۔۔۔ محکمہ سیاحت و قومی آثار کے تعاون سے جمعرات کو شقراءاور اشیقر قریوں میں تاریخی پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا۔ کمشنر عادل البواردی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔30سے زیادہ پروگرام ہوں گے۔ 16دسمبر تک جاری رہیں گے۔ یہاں آباو اجداد کے تاریخی ورثے سے نئی نسل کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔