Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگیلا راجا' کوریلیز کی اجازت

بالی وڈ کے مشہور اداکار گووندا کئی برس بعد سینما اسکرین پر فلم رنگیلا راجا' سے واپس آرہے ہیں۔گووندا کی فلم کو سینسر بورڈ نے ریلیز کی اجازت دیدی ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق گووندا کی فلم کو سینسر بورڈنے تین کٹ کےبعد ریلیز کا اجازت نامجاری کردیاہے۔ کئی روز قبل سینسر بورڈ کی جانب سے رنگیلا راجا کو متنازعہ فلم قراردیکر اسے ریلیز کرنے پر پابندی لگادی تھی جس پر گووندا کا سخت ردعمل سامنے آیاتھا تاہم اب یہ فلم 11 جنوری کو سینما   کی زینت بنےگی۔
 

شیئر: