Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اندھادھن 2018 کی ٹاپ فلم

بالی وڈ کی مشہو ر فلم کو حال ہی میں رواں برس کی ٹاپ فلم  کہاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق  دنیا کی مشہور فلم ویب سائٹ نے اندھا دھن کو رواں برس سب سے زیادہ ریٹنگ  والی فلموں میں شمار کیاہے۔ ان فلموں کی فہرست میں ایوشمان کی دو فلمیں اندھا دھن اور بدھائی ہو سمیت اکشے کمار کی پیڈمین ، رنبیر کی سنجو اور بعض تیلگوفلمیں شامل ہیں۔
 

شیئر: