Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فصلوں کی باقیات جلانا لاعلمی ہے یا کسانوں کے وسائل میں کمی؟

موسم سرما میں پاکستان اور انڈیا میں فصلوں کی باقیات کو بڑے پیمانے پر جلایا جاتا ہے، جس کہ وجہ سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی میں اضافہ کرتا ہے۔ اس صورتحال میں کیا کسان فصل کی باقیات جلانے کے نقصانات کے بارے میں آگاہ ہیں؟ جانیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: