مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے بڑے دروازوں کی تعمیر کا کام حتمی مرحلے میں داخل
منگل 18دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭امن و سلامتی کی شرائط پوری نہ کرنے کی وجہ سے سعودی عرب کے 163اسپتال ریڈ زون میں داخل
٭سعودی عرب نے اپنے اندرونی امور میں امریکی سینیٹ کی مداخلت کو مسترد کردیا
٭مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے بڑے دروازوں کی تعمیر کا کام حتمی مرحلے میں داخل
٭ امریکی عہدیدار ایران کے نشانے پر
٭سعودی عوام نے بحرین کے 47ویں یوم الوطنی کے موقع پر بحرینی بھائیوں کی خوشیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
٭ پاکستان نے دہشتگردوں کی دراندازی پر ایران سے احتجاج کردیا
٭ خادم حرمین شریفین عمرہ پروگرام کے مہمانوں نے کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن سمیت اہم مقامات کا دورہ کیا
٭ ویزے میں جعلسازی نے ایک سعودی شہری کو جیل بھجوادیا
٭ سعودی عرب میں بجلی کا خزانہ عرب ممالک میں بجلی کا 40فیصد
٭سعودی عرب کی فنڈنگ سے اردن میں تیار ہونے والے شاہ سلمان روڈ کا افتتاح کردیا گیا
٭٭٭٭٭٭٭