Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضلع گنٹور سے دھماکہ خیز مواد برآمد

حیدرآباد۔۔۔  پولیس نے اے پی کے ضلع گنٹور میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کے رنتا چنتلہ منڈل کے منچی کالو گائوں میں دھماکہ خیز مواد وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے کارکن نرسیا رائو کے مکان سے برآمد ہوا۔
 

شیئر: