Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن کو قانونی کارروائی کا سامنا

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال کو ان دنوں قانونی کارروائی کا سامنا کرناپڑرہاہے۔رپورٹس کے مطابق اداکار ارجن رامپال کا چیک باﺅنس ہونے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ ارجن نے فلم بنانے والی ایک کمپنی سے رقم ادھار لی تھی۔ وقت مقررہ پر رقم ادا نہ کرنے پر ارجن نے کمپنی کو چیک دیا جو باﺅنس ہوگیا ۔کمپنی نے ارجن کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
 
 

شیئر: