ہالی وڈہارر” یو ایس“ کا ٹریلر
ہالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی ہارر فلم یو ایس کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ یو ایس فلم ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جسے غیر معمولی قوتوں اور جنات کا سامنا ہوتاہے۔ دہشت ناک مناظر پر مبنی فلم کے اس ٹریلر میں خاندان کے افراد کو عجیب الخلقت مصنوعات کے سائے تلے دکھایاگیاہے۔یہ فلم مارچ 2019 میں ریلیز کی جائے گی۔