Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک فوج نے ایک اور ہندوستانی ڈرون مار گرایا

  راولپنڈی ...پاک فوج نے کنٹرول لائن پر ایک اور ہندوستانی جاسوس ڈرون مار گرایا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں ڈرون گرایا گیا۔واضح رہے کہ پاک فوج نے گذشتہ روز ایل او سی کے ساتھ باغ سیکٹر میں بھی ہندوستانی جاسوس ڈرون مار گرایا تھا۔

شیئر: