خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کا امیر کویت کے نام دستی مکتوب
منگل 8جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کا امیر کویت کے نام دستی مکتوب
٭ ایران حفاظتی ترجیحات کےلئے ہیکنگ اور آن لائن جاسوسی میں مصروف
٭ کیلوریزکی شرط نے حفظان صحت کے ضوابط سے ریستورانوں کی لاعلمی طشت از بام کردی
٭حج میں دعوتی کام کرنے والوں کو غیر ضروری سرگرمیوں سے روک دیا گیا
٭ خلیص میں مچھروںکی یلغار، مچھر مار دواﺅں کی چھڑکاﺅ
٭ کھانے پینے کی اشیاءسے متعلقہ ضوابط کی خلاف ورزی پر 2کمپنیوں پر 40ملین ریال کے جرمانے
٭ خراب موسمی حالات سے نمٹنے کی تدابیر کریں، سعودیوں کو اردن میں سفارتخانے کا مشورہ
٭ جدہ میں 52ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلادیئے گئے
٭سلف صالحین کے منہاج پر منعقدہ قومی کانفرنس کے شرکاءنے سفارشات گورنر مکہ مکرمہ کو پیش کردیں
٭ مجلس شوریٰ نے سعودی ہیلتھ کونسل کے قیام کی منظوری دیدی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭