Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زرداری اور بلاول سے حاصل بزنجو کی ملاقات

کراچی.... نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے بلاول ہاوس کراچی میں سابق صدر آصف  زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھتو سے ملاقات کی۔ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈووی ولا بھی موجود تھے۔ 

شیئر: