Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کے پاکستانی قاتل کا سر قلم

دمام۔۔۔۔ یہاں مقامی حکام نے سعودی شہری کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری کو سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ محمد بلال بٹ اختر علی نے سعودی شہری عبداللہ الحربی کو جھگڑا ہوجانے پر لوہے کی سلاخ سر پر مار کر ہلاک کردیا تھا۔ واردات کرکے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کردیا تھا جہاں قتل کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے اسے موت کی سزا سنادی تھی بدھ کو دمام میں نافذ کردی گئی۔

شیئر: