Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی سرمایہ کاری سے 27.9ارب ریال کا آمدنی

ریاض۔۔۔ سعودی عرب میں 9ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری سے ہونے والی آمدنی 36.6فیصد سے تجاوز کر گئی۔ یہ اعدادوشمار 2018ءکے ابتدائی 9ماہ کے ہیں۔ 27.91ارب ریال کی آمدنی ہوئی جبکہ 2017ءکے ابتدائی 9ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے 20.15ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔2018ءمیں 7.77ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی۔
 

شیئر: